اورنگی ٹاؤن: گھر سے ماں اور 2 بچے گلے کٹے زخمی حالت میں برآمد، ایک بچہ دم توڑ گیا

کراچی(نیشنل ٹائمز) اورنگی ٹاؤن میں ایک مکان سےخاتون اور دو بچے تشویشناک حالت میں ملے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن ساڑھے 8 نمبرمیں ایک مکان سے ماں اور 2 بچے زخمی حالت میں ملے تھے۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں زخمیوں کے گلے کٹے ہوئے ہیں جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جن میں سے ایک بچہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت سبحان کے نام سے ہوئی جب کہ زخمی بچی کی شناخت علیزہ اور خاتون کی شناخت رمشا کے نام سے ہوئی ہے۔

وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے ایس ایس پی ویسٹ سے تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کے مرتکب ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، واقعے کے پس پردہ عوامل اور محرکات کا پتا لگایا جائے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر