ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہوگا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہوگا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ 65کروڑ ڈالر سرمایہ کاری، 15کروڑ ڈالر گرانٹ چاغی میں ڈویلپمنٹ کیلئے خرچ ہو گی، معاہدہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کیلئے معاون ثابت ہوگا، سعودی عرب کی سرمایہ کاری اور قرض رول اوور کے بعد چین قرض رول اوور کرے گا، وزیراعظم کو آج ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے وزارت توانائی حکام بریفنگ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودیہ سے سرمایہ کاری لانے میں ایس آئی ایف سی نے کردار ادا کیا، اوجی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایم کے 15فیصد شیئرز فروخت ہوں گے،ایس آئی ایف سی نے سعودی عرب سے سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا، پاکستان نے ریکوڈک میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کیلئے 90کروڑ ڈالر کا تخمینہ لگایا تھا، سعودی عرب سے ریکوڈک میں مجموعی سرمایہ کاری کا تخمینہ 10ارب ڈالر تک ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر