برزخ کو مکمل دیکھنے کے بعد تنقید کرنے والوں کو کہانی سمجھ آئے گی، صنم سعید

کراچی (نیشنل ٹائمز) معروف اداکارہ صنم سعید نے ایک بار پھر اپنی ویب سیریز برزخ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرامے کو ایک بار مکمل دیکھنے کے بعد ناقدین کوکہانی سمجھ آئے گی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے اپنی متنازع ویب سیریز برزخ کی تعریفیں کیں اور کہا کہ اس کی نہ صرف عکس بندی کمال کی ہے بلکہ اس کے کردار اور کہانی بھی شاندار ہے۔انہوں نے کہا کہ جتنی توقع تھی، اس سے زیادہ برزخ کو پذیرائی اور محبت ملی لیکن بعض لوگوں کو ابھی تک کہانی سمجھ نہیں آ رہی۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ برزخ پر تنقید کر رہے ہیں، وہ اسے مکمل دیکھیں اور تمام مواد کو آپس میں جوڑیں تو انہیں نہ صرف کہانی کا خلاصہ ملے گا بلکہ انہیں کہانی بھی سمجھ میں آئے گی۔



  تازہ ترین   
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر