چینی کی برآمد کا معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) چینی کی برآمد کا معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔شوگر ایڈوائزری بورڈ اور کابینہ کمیٹی برائے مانیٹرنگ شوگر ایکسپورٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت کا فیصلہ ای سی سی کرے گی، شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی تاجکستان برآمد کرنے کی سفارش کی ہے۔رانا تنویر حسین نے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت منسوخ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ای سی سی کرے گی، ای سی سی کو ملک میں شوگر انڈسٹری کی تازہ ترین اپ ڈیٹس سے آگاہ کیا جائے گا۔ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کا کیس ای سی سی کو پیش کیا جائے گا، شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ایکسپورٹ کی مدت 45 دن سے بڑھا کر 60 کرنے کی سفارش کی ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر