میری زندگی میں اب کوئی مرد نہیں، تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سین

ممبئی (نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین نے کہا ہے کہ میری زندگی میں اب کوئی مرد نہیں، گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں۔سشمیتا سین کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شاول کے ساتھ ان کے تعلقات کے حوالے سے خبریں آرہی ہیں کہ وہ انکے ساتھ ڈیٹنگ میں مصروف ہیں۔ تاہم اب اداکارہ نے ان افواہوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چند سالوں سے سنگل ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران انکا کہنا تھا کہ میری زندگی میں کوئی مرد نہیں میں کافی عرصے سے سنگل ہوں۔ صحیح معنوں میں 2021 سے۔ ساتھ میں سشمیتا نے یہ بھی کہا کہ میری زندگی میں کچھ بہت ہی شاندار لوگ ہیں جو میرے دوست ہیں۔ ایک سوال پر سشمیتا نے جواب دیا کہ س وقت مجھے کسی میں دلچسپی نہیں ہے ۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر