ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوگئی۔ تفصیل کے مطابق جو سولرپلیٹ 50، 60 ہزار میں ملتی تھی اب وہ 20، 21 ہزار میں مل رہی ہے ،سولر پینلز کا ریٹ 100 فیصد سے بھی نیچے گرگیا ہے۔مارکیٹ میں اس وقت چائنہ کی سولر پلیٹس فروخت ہورہی ہیں ، جن میں بھی اے بی سی گریڈ ہیں،سب سے اچھی سولر پلیٹ کا ریٹ 21 ہزار ہے جو ماضی میں 50 ہزار سے زائد میں فروخت ہوتی رہی ہے۔ دن کے وقت سولر پر 4 پنکھے اور 4 لائٹس چلانے کیلئے سولر پلیٹس کاخرچہ 50 سے 60 ہزار روپے آتا ہے ، اس سے پہلے یہی سولر پلیٹس ایک لاکھ 25 ہزار میں دستیاب تھیں۔ دن میں اے سی چلانے کیلئے کم از کم خرچہ 2 لاکھ روپے کا ہے ، اس کیلئے 6 سولر پلیٹس کی ضرورت ہوگی۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر