ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید 0.11 فیصد بڑھ گئی، سالانہ شرح 23.33 فیصد ہوگئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید 0.11 فیصد بڑھ گئی جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 23.33 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں۔حالیہ ہفتے 6 اشیا سستی اور 22 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ایک ہفتے میں چکن 16.34 فیصد اور پاوڈر دودھ 6 فیصد مہنگا ہوا۔ دودھ 1.37 فیصد اور دال چنا 3.47 فیصد مہنگی ہوئی۔ حالیہ ہفتے دال مسور اور دال ماش کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔ایک ہفتے میں ٹماٹر 19.47 اور کیلے 2.3 فیصد سستے ہوئے جبکہ آٹا، پیاز، آلو اور انڈے بھی حالیہ ہفتے سستے ہوئے۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر