انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12افراد ہلاک

جکارتہ (نیشنل ٹائمز) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12افراد ہلاک ہو گئے،اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا، حادثے میں 18افراد لاپتہ ہیں جبکہ 5کو زندہ بچا لیا گیا ہے، شدید بارشوں کے باعث ریسکیو کے کام میں دشواری کا سامنا ہے،واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے اعداد و شمار کے مطابق انڈونیشیا میں 300,000سے زیادہ لوگ کاریگری یا چھوٹے پیمانے پر سونے کی کان کنی میں کام کرتے ہیں، بہت سے لوگ غیرقانونی بغیر لائسنس یا مناسب آلات کے کام کرتے ہیں، اس طرح یہ لوگ پہلے سے سیلاب اور زلزلے سے متاثر ملک میں خود کو سنگین خطرات میں مبتلا کرلیتے ہیں۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر