روس نے یوکرین کی بستی پر قبضہ کرلیا

کیف (نیشنل ٹائمز) روس نے یوکرین کے دونیتسک میں ایک بستی چگاری پر قبضہ کر لیا ہے ۔روسی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوج یوکرین میں محاذ پر فائدہ مند پوزیشن حاصل کرنا جاری رکھے ہوئے ہے ،روسی فوجی یونٹوں نے نام نہاد دونیتسک عوامی جمہوریہ کی چگاری بستی کو آزاد کر واتے ہوئے محاذ پر اپنی حکمت عملی کو مستحکم بنایا ہے ۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین کی فوج کی 31ڈرون مار گرائے گئے ہیں ،فوجی آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک 626طیارے، 277ہیلی کاپٹر، 27ہزار 314ڈرونز اور540دفاعی میزائل سسٹمز اور یوکرینی فوج کے 16ہزار 521ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کر دی گئی ہیں اس کے ساتھ ساتھ 1366ملٹی بیرل راکٹ لانچرز، 11ہزار 516ہووٹزر اور مارٹرز جبکہ 23ہزار 410خصوصی فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر