روس کا میزائل حملے میں یوکرین کے پانچ لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعوی

ماسکو (نیشنل ٹائمز) روس کی مسلح افواج نے یوکرین کے علاقے پولٹاوا میں ایک ہوائی اڈے پر میزائل حملے میں یوکرین کے پانچ ایس یو-27لڑاکا طیارے تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔روس کی وزارت دفاع نے منگل کواپنے سرکاری سوشل میڈیا چینل پر بتایا کہ اسکاندر ایم آپریشنل ٹیکٹیکل میزائل سسٹم کے ذریعے مائی روروڈ ایئر فیلڈ میں ہوائی جہازوں کے پارکنگ ایریا کو نشانہ بنایا، گیا، جس میں یوکرین کی مسلح افواج کے پانچ ایس یو-27لڑاکا طیاروں کو تباہ کیا گیا جبکہ زیر مرمت دو مزید جہازوں کو نقصان پہنچا۔وزارت نے حملے کی ویڈیو فوٹیج بھی جاری کی۔ یوکرین کے حکام نیاس حوالے سے فوری طور پر کوئی ردعمل جاری نہیں کیا ۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر