سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

کراچی(نیشنل ٹائمز)کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت کی بڑ ا اضافہ، فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہونے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 600 روپے کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، 600 روپے کے اضافے سے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانبسونے کی عالمی مارکیٹ کی تو وہاں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالر کے بڑے اضافے سے فی اونس سونا 2326 ڈالر کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد ملک بھر میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہو گیا تھا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 10 گرام سونے کا بھاو 343 روپے بڑھ کر 206,619 روپے ہو گیا تھا۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر