نائیجیریا میں بدترین سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نائیجیریا میں ایک دہائی میں آنے والے بدترین سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔رپورٹس کے مطابق بدترین سیلاب سے 20لاکھ سے زائدافراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 2 لاکھ سے زائد گھروں کو مکمل یا جزوی نقصان پہنچا ہے۔امریکی میڈیا کےمطابق نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نےرواں ماہ سے قبل تباہ کن سیلاب سے خبردارکیاتھا کہ ملک کے تین پانی کے ذخائر اوور فلو کرسکتے ہیں۔نائیجیریا کی 36 میں سے 27ریاستیں سیلاب سے متاثرہیں جہاں امدادی کام جاری ہیں۔ معمول سے زیادہ شدید بارشوں کے سبب اور پڑوسی ملک کیمرون میں لگڈو ڈیم سے پانی کے اخراج کے بعد سیلاب میں شدت آئی ہے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر