ستمبر 2022ء میں ملکی تجارتی خسارہ 2 ارب 88 کروڑ ڈالر رہا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نےکہا ہے کہ ستمبر 2022ء میں ملکی تجارتی خسارہ 2 ارب 88 کروڑ ڈالر رہا۔ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ستمبر میں خسارہ گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 31 فیصد کم رہا ہے۔ایس بی پی کے مطابق ستمبر 2022ء میں ملکی درآمدات 5 ارب 26 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ ملکی برآمدات 2 ارب 38 کروڑ ڈالر رہیں۔اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا تجارتی خسارہ 9 ارب 20 کروڑ ڈالر رہا۔ایس بی پی کے مطابق 3 مہینوں میں ملکی برآمدات 2 فیصد اضافے سے 7 ارب 12 کروڑ ڈالر ہیں جبکہ ملکی درآمدات 13 فیصد کم ہوکر 16 ارب 33 کروڑ ڈالر ہیں۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر