عمران خان کی خاتون جج سے ذاتی حیثیت میں معافی مانگنے کی استدعا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری سے ذاتی حیثیت میں معافی مانگنے کی پیشکش کر دی۔خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔خاتون جج کو دھمکیوں کا کیس: عمران خان نے عدالت میں معافی مانگ لیکیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ اگر میں نے کوئی ریڈ لائن کراس کی ہے تو اس پر معافی مانگتا ہوں۔عمران خان کا یہ بھی کہان تھا خاتون جج سے ذاتی حیثیت میں معافی مانگنے کے لیے تیار ہوں، اگر خاتون جج کو تکلیف پہنچی ہے تو معافی مانگنے کو تیار ہوں۔یاد رہے کہ اسلام آباد جلسے کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خٓان نے خاتون جج زیبا چوہدری کا نام لیکر انہیں دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ آپ بھی تیار ہو جائیں، آپ کے خلاف ایکشن لیں گے۔

 

 



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر