پی ٹی آئی کی استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست منظور

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ارکان اسمبلی کےاستعفے مرحلہ وار منظوری کیخلاف داخل کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقررکر دی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی، قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق کل پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم ہونے کے بعد کیس دوبارہ سماعت کے لیے مقرر ہوا، پی ٹی آئی نے اتھارٹی لیٹر جمع کروا کر 123 ممبران کو کیس میں فریق بنا دیا۔عدالت نے گزشتہ روز درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی تھی، جس کے بعد اعتراضات ختم کرنے کے بعد کیس دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر