ہمیشہ کی طرح چند اشخاص گمراہ کن اورجھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں: الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز):الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کی طرح چند اشخاص گمراہ کن اور جھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پروپیگنڈاکیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نےممنوعہ فنڈنگ معاملے پرعجلت میں 2فیصلے دیے، آٹھ سال بعدآنے والے فیصلے میں عجلت ڈھونڈنے والوں پرحیرانی ہے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ اس پروپیگنڈےکاحقیقت سےکوئی تعلق نہیں، کمیشن نےایک ہی فیصلہ دیا ہےجوصفحہ بہ صفحہ دستخط شدہ ہے اور الیکشن کمیشن کی طرف سے فیصلہ آفیشل ویب سائٹ پرجاری کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈن کیس میں فیصلہ سنایا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، جبکہ سیاسی مخالفین کی جانب سے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ ثابت ہونے پر پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر