فضل الرحمان عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی پر پابندی کی کارروائی کیلئے مُصِر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت سے عمران خان کی نااہلی کی کارروائی شروع کرنے پر اصرار کیا ہے۔مولانا فضل الرحمان نے اصرار کیا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے تناظر میں حکومت کو عمران خان کی تاحیات نااہلی کی کارروائی فوری شروع کرنی چاہیے، تحریک انصاف پر پابندی کی بھی کارروائی کرنی چاہیے ۔دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاکہ عمران خان فارن فنڈنگ کے حوالے سے جان بوجھ کر انجان بنے رہے ، وہ جھوٹ بولنے میں سب سے بڑے لیڈر ہو سکتے ہیں۔

 

 



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر