عمران خان نے پنجاب کابینہ کی منظوری دیدی، (ق) لیگ کا کوئی رکن شامل نہیں

لاہور(نیشنل ٹائمز): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 18 رکنی پنجاب کابینہ کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق 18 رکنی کابینہ میں صرف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شامل ہیں جب کہ عمران خان نے بزدار کابینہ میں (ق) لیگ کو دی ہوئی دو وزارتیں بھی واپس لے لیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ میں محمود الرشید کو بلدیات ، یاسمین راشد کو صحت، میاں اسلم اقبال کو ہاؤسنگ اور ڈاکٹر مراد راس کو محکمہ تعلیم ملنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ راجہ بشارت کو پارلیمانی امور ،ہاشم جواں بخت کو خزانہ ، خرم ورک کو قانون، راجہ یاسر ہمایوں کو ہائر ایجوکیشن اور ہاشم ڈوگر کو محکمہ داخلہ دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق علی افضل ساہی،لطیف نذر گجر ، محسن لغاری اور فیاض چوہان کو بھی وزیربنائے جانے کاامکان ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر