’یہ سازش تو ناکام ہوگئی، اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں‘، شہباز گل کا رد عمل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل نے کہا کہ’لیں جی یہ والا بِلا بھی تھیلاے سے باہر آگیا، الیکشن کمیشن نے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ کا نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا ہے، کھودا پہاڑ نکلا چوہا، یہ سازش تو ناکام ہوگئی، اب کچھ نیا شوشہ کھڑیں‘۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ‘اب آپ اندازہ کریں اگر کوئی غیر جانبدار اور شفاف الیکشن کمیشن بن گیا تو (ن) لیگ پیپلز پارٹی اور فضل الرحمان ٹولے کا کیا بنے گا، جب انہیں اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کروانا پڑیں گی، بھتے کی پرچیاں اور اورنگزیب بٹ جیسے لوگوں سے رشوت لے کر عہدے بیچنے کی رسیدیں تو نہیں چلیں گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر