سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں توہین عدالت کے ٹھوس شواہد مانگ لیے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں توہین عدالت کے ٹھوس شواہد مانگ لیے، درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے آنکھیں بند نہیں کیں، عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی تو خاموش نہیں رہیں گے۔جسٹس منیب اختر نے کہا کہ ماحول الزامات اور جوابی الزامات کی وجہ سے تناؤ کا شکار ہے ۔وکیل فیصل چوہدری نے عدالت میں کہا کہ اب تک الیکشن کمیشن نے منتخب ہونے والے اراکین کا نوٹیفکیشن نہیں کیا۔جسٹس اعجاز نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق وزیراعلیٰ کے انتخاب سے قبل الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن کا پابند ہے، اگر الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن نہ کرے تو ہمارا دروازہ کھٹکھٹائیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر