یومِ الحاقِ پاکستان: وزیرِ اعظم کا کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ 19جولائی کو ہر سال کشمیری قرارِداد یومِ الحاقِ پاکستان کے طور پر مناتے ہیں، اس دن کشمیر کے پاکستان سے الحاق کی قرار داد منظور ہوئی تھی۔اُنہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام نے ایک بڑی جنگِ آزادی لڑی ہے، کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی داستان 1947ء سے شروع ہوئی اور یہ جدوجہد آج بھی جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتوزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ 9 لاکھ سے زائد بھارتی قابض فوجی کشمیریوں کا عزمِ آزادی متزلزل کرنے میں ناکام رہے، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کے جذبۂ آزادی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ کشمیری نسل در نسل اپنے حقِ خوداردیت کے حصول کے لیے عظیم قربانیاں دے رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر