پنجاب ضمنی انتخاب: ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا، ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی 167،پولنگ اسٹیشن نمبر 16 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے شبیر گجر 301 ووٹ لیکر آگے، جبکہ ن لیگ کے نذیر چوہان 232 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔پی پی 7 راولپنڈی 2 کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر احمد 35 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے منصور ظہور نے 27 ووٹ حاصل کیے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر