عمران ریاض کا دوران حراست زہردینے کا الزام ،حکومت نے ٹی وی اینکر کو بڑی پیشکش کر دی ، شوکت خانم سے بھی ٹیسٹ اور چیک اپ کروانے کو تیار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا اینکر پرسن عمران خان کی طرف سے دوران حراست غلط قسم کی غذا دینے کے حوالے سے بیان پرشدید ردعمل آگیا۔ملک احمد خان نے عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا ۔ ملک احمد خان نے پیشکش کی کہ حکومت پنجاب عمران ریاض کے الزامات پر سپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کو تیار ہے اور سپیشل بورڈ عمران ریاض کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی مکمل تحقیقات کرے گا ۔ حکومت پنجاب ان کے ٹیسٹ اور چیک اپ شوکت خانم ہسپتال سے بھی کرانے کو تیار ہے ۔ملک احمد خان نے بڑی پیشکش کی کہ عمران ریاض جس لیول کی تحقیقات کروانا چاہیں یا جس ہسپتال سے ٹیسٹ کروانا چاہیں ہم بالکل تیار ہیں ۔انہوں نے واضح کیا کہ عمران ریاض کے الزامات بظاہر بے بنیاد نظر آتے ہیںتاہم میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر