کراچی جنوبی کے ڈپٹی کمشنراور ریونیوبورڈ کے اعلیٰ افسر پراسرار طور پر جھلس کر زخمی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)کراچی کے ضلع جنوبی کے ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی اور سندھ ریونیوبورڈ کے اعلیٰ افسر مقصود جہانگیر گزشتہ شب پراسرار طور پر جھلس کرزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب ڈی سی ہاؤس ساؤتھ میں پیش آیا، اسٹاف نے بتایا ہے کہ ائیرکنڈیشن کی گیس لیک ہورہی تھی، ڈپٹی کمشنر نے لائٹر جلایا تو دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افسران کو رات گئے کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم دونوں افسران کو گلشن اقبال کے نجی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔پولیس کے مطابق انکم ٹیکس کمشنر مقصود جہانگیر 65 فیصد اور ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی 45 فیصد جھلسے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کیسے پیش آیا، فی الحال کچھ کہا نہیں جاسکتا، تاہم تفتیش جاری ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر