کابینہ کا اجلاس طلب: سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانونی کارروائی پر مشاورت ہوگی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، کابینہ اجلاس کا چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔اجلاس کے ایجنڈے میں زائد المعیاد ویزے پر مقیم غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کیلئے مہلت کی اسکیم کی منظوری بھی شامل ہے۔کابینہ سے مقدمہ درج کرنے کی اجازت ملی تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے: وزیر داخلہنیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) سیلاب کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی گی جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 5 اور 7 جولائی کے فیصلوں کی توثیق بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی غور ہوگا اور سپریم کورٹ کے اسمبلی کی تحلیل سے متعلق کیس کے فیصلے کی روشنی میں کارروائی پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو آئی ایم ایف سے معاہدے پر بھی اعتماد میں لیے جانے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر