وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف سے قرض معاہدے پر مبارکباد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز): وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے قرض معاہدے پر وزارت خزانہ اور دفتر خارجہ کی ٹیموں کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی قیادت میں ہماری وزارت خزانہ اور دفتر خارجہ کی ٹیموں کو مبارکباد پیش کرتاہوں، آئی ایم ایف پروگرام کو بحال کرنے میں ان کی کوششیں شامل ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ ایک زبردست ٹیم ورک تھا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے ملک کو معاشی مشکلات سے نکلنے میں مدد ملے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر