اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاہور ہائ کورٹ کا پانچ رُکنی فُل بنچ عید کے بعد ایک دور رس حامل کی درخواست پر کاروائ کرنے جارہا ہے۔ پاکستان کی عدلیہ افواج اور الیکشن کمیشن کو جھوٹے اور لغو پراپیگنڈا کا سامنا ہے جس کو سوشل میڈیا پر سیاسی مقاصد کے لئے وائرل کیا جاتا ہے۔ اُمید ہے کہ عدالتِ عالیہ اس خطرناک منظم مُہم کو آزادی رائے سے ماورا جُرم قرار دے گی۔
لاہور ہائ کورٹ کا پانچ رُکنی فُل بنچ عید کے بعد ایک دور رس حامل کی درخواست پر کاروائ کرنے جارہا ہے



