مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگیا، کورونا وائرس کے بعد پہلی بار10لاکھ عازمین کی حج کی سعادت

مکہ المکرمہ(نیشنل ٹائمز) مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگیا، کورونا وائرس کے بعد پہلی بار10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیرملکی شامل ہیں۔بیرون ملک سے آنے والے تمام عازمین حج مملکت پہنچ چکے ہیں۔ 45 ہزار عازمین کو مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ منتقل کردیاگیاہے ۔عازمین حج کے بقیہ ایام مکہ مکرمہ میں گزاریں گے، دوران حج مسجد الحرام کو دن میں 10 بار دھویا جائے گا اور ہربار1لاکھ 30 ہزار لیٹر جراثیم کش محلول بھی استعمال کیاجائے گا۔حج سکیورٹی فورس نے کہاہے کہ حج کے لیے امن و سلامتی کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ (منی، مزدلفہ اور عرفات) اور حج مقامات کی طرف جانے والی شاہراہوں پرامن و امان کو برقرار رکھنے کے انتظامات کرلیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر