شہباز، حمزہ احتساب عدالت میں آج پیش نہیں ہونگے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نیب ریفرنسز کی آج ہونے والی سماعت میں پیش نہیں ہونگے۔وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف نیب کے 2 ریفرنسز اور وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر آج سماعت ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، شہباز شریف کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حاضری سے مستقل استثنیٰ مل چکا ہے۔آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر عدالت نے ان کے وکلاء کو دلائل کیلئےطلب کر رکھا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر