پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق قائم مقام سیکرٹری پنجاب اسمبلی عامرحبیب نے افسران کو اجلاس میں آنے کا حکم دیا تھا۔ پنجاب میں آئینی بحران برقرار، ایک ہی روز میں 2 بجٹ اجلاس طلبقانون سازی، رپورٹنگ، اسٹیٹ اور سکیورٹی کے سربراہان کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا تھا تاہم ان شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا ہے۔سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کا کہنا ہے کہ اسپیکراور سیکرٹری کے ہوتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر اور قائم مقام سیکرٹری اسمبلی اسٹاف کو نہیں بلاسکتے، اس حکم نامے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔خیال رہے کہ گورنر پنجاب کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا بجٹ سیشن ایوان اقبال میں طلب کیا گیا تھا جس کا اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا تاہم بجٹ اجلاس میں حکومتی ارکان شریک رہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر