پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملک میں پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کردی۔ سوئی ناردرن کیلئے 45 فیصد اور سوئی سدرن کیلئے گیس 44 فیصد مہنگی کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے 266 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس 308 روپے 53 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے گیس کی قیمت 854 روپے 52 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کیلئے گیس کی قیمت 1007 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔پٹرول، ڈیزل پھر 30 روپے مہنگا، بجلی کی قیمت میں یکم جولائی سے 7.91 روپے یونٹ کا اضافہ، چین کے 2.3 ارب ڈالر قرض کی واپسی مؤخریاد رہے کہ جمعرات کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔ 7 روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 60 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر