دعا زہرا اور اس کے شوہر کی مانسہرہ میں موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کی مانسہرہ میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے دعا زہرا اور شوہر کی تلاش کے لیے شہریوں سے مدد مانگ لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرا اور شوہر کی تلاش میں مدد کرنے والوں کے نام صیغہ راز میں رکھے جائیں گے، دعا زہرا اور اس کے شوہر کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔دعا زہرا اور ظہیر احمد کی اطلاع سے متعلق اشتہار جاری کردیا گیاپولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرا اور شوہر کی عمر کا تعین کرنے کے لیے عدالت میں پیش کرنا ضروری ہے، پولیس دعا زہرا اور اس کے شوہر کو بھی مکمل قانونی تحفظ فراہم کرے گی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں دعا زہرا کی مانسہرہ میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرا کو وسیم نامی شخص کی گاڑی میں مانسہرہ بالاکوٹ منتقل کیا گیا۔

 



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر