عمران خان کو پاکستان سے فرار کروانے کیلئے گولڈ سمتھ خاندان بھی میدان میں کود پڑا، کون حکومت پاکستان سے رابطوں میں ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

اسلا م آباد (نیشنل ٹائمز)ایک صارف نے ٹویٹر پر ٹویٹ کی ہے کہ ’’خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بل گیٹس حکومت پاکستان سے عمران خان کی پاکستان سے فلائٹ کیلئے کوششیں کر رہے ہیں‘‘۔ ٹویٹ میں یہ بھی بتایا گیاہےکہ بل گیٹس یہ کوششیں گولڈسمتھ خاندان کے کہنے پر کر رہے ہیں۔چونکہ بل گیٹس پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم چلا رہے ہیں اور پاکستان کیساتھ ان کےتعلقات ہیںاسی وجہ سے گزشتہ برس بل گیٹس پاکستان بھی آئے تھے لہٰذا بل گیٹس ایک بااثر شخصیت کے طور پر حکومت پاکستان سے سفارش کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان کی پہلی اہلیہ جمائمہ خان سے علیحدگی کے بعد بھی اچھے تعلقات ہیں اور اکثر جمائمہ خان عمران خان کو سپورٹ کرتی نظر آتی ہیں۔اسی طرح عمران خان کے بچے بھی طلاق سے لے کر اب تک جمائمہ خان کے پاس ہی ہیں اور گولڈ سمتھ خاندان ہی ان کے بچوںکے اخراجات اٹھا رہا ہے۔عمران خان مئیر لندن کے انتخابات کیلئے بھی اپنے سابق سالے اور جمائمہ خان کے بھائی زیک گولڈ سمتھ کے حق میں انتخابی مہم چلا چکے ہیںجو کہ ایک پاکستانی نژادصادق خان کے مدِمقابل تھے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر