شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی اور ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پرویزالہٰی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سےاستعفوں پرنظرثانی کا مشورہ دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الہٰی نے پنجاب میں 20 حلقوں پرضمنی الیکشن میں تعاون کی یقین دہانی کروادی ہے۔ذرائع کے مطابق پرویزالہٰی نے کہا کہ پی ٹی آئی ایوان سےباہررہ کراپنے لئے مزید مشکلات پیدا کرے گی، ان کو پارلیمان کے اندر اور باہر بھرپور اپوزیشن کرنی چاہیے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کو آپ کے مشورے سے ضرور آگاہ کروں گا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی سے ملاقات کی تھی۔



  تازہ ترین   
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر