فرخ حبیب کا مریم نواز، حمزہ شہباز کی تقاریر پر ردعمل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کرپٹ شریفوں کی جھوٹی اولاد موروثی سیاست کی سیاہ نشانیاں ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی تقاریر پر ردعمل دیا اور کہا کہ عمران خان نے 6 دن کی مہلت دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کے اقتدار کے حصول کا واحد مقصد مقصود چپڑاسیوں کو قانون کی گرفت سے بچانا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ مارچ کی کامیابی کی بڑی نشانی کیا ہوسکتی ہے کہ مریم نواز کے بڑوں کی ’کانپیں ٹانگتی‘ رہیں۔عمران خان نے اپنے دوست کے ذریعے آصف زرداری کی منت کروائی ، مریم نوازاُن کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قوم کو خود داری و آزادی مانگنے کی سزا دینے کی کوشش ہے۔فرخ حبیب نے یہ بھی کہا کہ چپڑاسیوں اور بھکاریوں کی حکومت اپنے انجام سے دوچار ہے، 6 دن کی مہلت میں انتخابات کا اعلان کیا تو سیاسی اعتبار سے نشان عبرت بنائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی کا حصول ہی منزل ہے، کسی طور اس پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر