ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008 سے قید ہیں، حکومت پاکستان کی جانب سے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے مسلسل کوششیں کی گئی ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستانی حکام نے یہ معاملہ مسلسل ہر سطح پر امریکی حکام کے سامنے اٹھایا ہے، عافیہ صدیقی کے قانونی و انسانی حقوق کا معاملہ امریکی حکام کے سامنے ہے۔دفتر خارجہ کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ ڈاکٹر عافیہ اپنے مقرر کردہ افراد کے ساتھ ہی صحت کے بارے میں معلومات شیئر کرتی ہیں، ڈاکٹر عافیہ کی طرف سے مقرر کردہ افراد میں پاکستان قونصلیٹ کے لوگ شامل نہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر عافیہ اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ، بھائی محمد علی اور اپنی وکیل کے ساتھ صحت کی معلومات شیئر کرتی ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر