یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، نہیں پتا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، انہیں اس بارے میں کچھ نہیں پتا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بجلی کی قیمت بڑھانے سے متعلق ابھی کوئی سمری ان کے پاس نہیں ہے۔جو لوگ شرائط پر پورے اترے انہیں بھی رقم دی جائے گی، مفتاح اسماعیلوزیر خزانہ نے کہا کہ 40 ہزار سے کم آمدن والے افراد شناختی کارڈ کے ذریعے تصدیق کے بعد حکومت سے 2 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ حاصل کر سکتے ہیں۔مفتاح اسماعیل نے کہاکہ آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ جون میں ہو جائے گا، جس کے بعد آئی ایم ایف سے 3 بلین ڈالرز آئیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر