نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے، اہلخانہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسکردو: نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئ

ے۔‎ علی رضا سدپارہ پہاڑ سے گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے جس کے وجہ سے وہ ریجنل اسپتال میں زیر علاج تھے۔اہل خانہ کے مطابق 66 سالہ علی رضا 1986سے کوہ پیمائی کے شعبے سے وابستہ تھے، انہوں نے 8ہزار میٹر سے بلند چار چوٹیوں کو 16 بار سر کیا تھا۔پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی‎ علی رضا نے رواں سال کے ٹو کی مہم جوئی پر جانا تھا۔اہل خانہ کے مطابق علی رضا سد پارہ کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے اولڈینگ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر