جسٹس (ر) ناصرہ جاویدکی کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستگی کی تردید

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)علامہ اقبال کی بہو جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال نےکسی بھی سیاسی جماعت سے وابستگی کی تردید کی ہے۔ایک بیان میں جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ان سے منسوب سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی خبریں درست نہیں ہیں۔جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ انہوں نےلانگ مارچ میں جانے کی کوئی بات نہیں کی ہے۔ان کا کہنا ہے نہ میں تو کسی مارچ میں شریک ہورہی ہوں اور نہ کسی کو اس کی دعوت دے رہی ہوں، سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے، جعلی خبر پھیلانے والوں کے خلاف سائبر کرائم ونگ میں شکایت جمع کراؤں گی۔



  تازہ ترین   
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر