مریم نواز کی سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی بیوی سے ملاقات ، کیا بات ہوئی ?

لاہور(نیشنل ٹائمز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی اہلیہ سے ملاقات کی کہانی سنا دی ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی فوتگی میں ثاقب نثار کی بیوی مجھے ملیں میں نہیں جانتی تھی وہ میرے پاس آئیں اور ہماری بات چیت ہوئی۔ مریم نواز نے کہا کہ وہ اچھی نیک خاتون ہیں، مجھ سے کہنے لگیں کہ مرنے والا شخص ثاقب نثار کا بہت اچھا جاننے والا تھا لیکن آپ کو تو پتہ ہے اب ثاقب نثار عوام میں نہیں نکل سکتے۔انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار عبرت کا وہ نشان ہیں کہ ہر انصاف کی کرسی پر بیٹھنے والے کو ان کا انجام ذہن میں رکھنا چاہیے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر