لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک گھرمیں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پولیس ذرائع کے مطابق لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن کے ایک گھرمیں فائرنگ کے واقعے میں 6افراد جاں بحق ہوگئے۔مقتولین میں ملزم کے والد، والدہ، بہن اوربھانجا شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم عابد نے اپنے گھر والوں اور سسرال والوں پرفائرنگ کی جسے کے نتیجے میں عابد کے گھرکے 4 افراد اورسسرال میں ملزم کی ساس شگفتہ سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملزم عابد مبینہ طورپرآئس کا نشہ کرتا ہے۔ پولیس کوابتدائی بیان میں ملزم عابد نے کہا کہ ان لوگوں نے میرے بیٹے پرتشدد کیا تھا۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔ فائرنگ سے جاں بحق افراد میں 60 سالہ غلام حسین، 55 سالہ آسیہ بی بی, 15 سالہ ہمایوں خرم اور 35 سالہ راحیلہ خرم شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر