روسی جنگی جہاز کو آگ لگنے سے شدید نقصان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)روسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں روسی جنگی جہاز کو گولہ بارود میں آگ لگنے سے شدید نقصان پہنچا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔روسی وزارت دفاع کا یہ بھی کہنا تھا کہ جہاز کے تمام عملے کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق روسی جنگی جہاز یوکرین پر بحری حملے کی قیادت کرنے والے بیڑے کا حصہ ہے۔دوسر جانب یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے 2 کروز میزائلوں سے روسی جہاز کو نشانہ بنایا۔



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر