شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم شہبازشریف کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی، دونوں رہنماؤں نے امت مسلمہ کے لیے امن و سکون کی دعا کی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے، برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے امن کے فروغ کیلئے شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی سرپرستی میں قطر کی سفارتی کاوشوں کو سراہا۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا، خطے اور دنیا میں امن و استحکام اور خوشحالی کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر