ن لیگ اور MQM کارکنان مزار قائد پر موجود

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کے کارکنان اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان مزار قائد کیلئے روانہ ہوگئے۔ن لیگ کا کارکنان پارٹی پرچم تھامے مزار قائد پہنچ گئے ہیں اور شریف برداران کے لیے نعرے بازی کر رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف پہلے ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئےدوسری جانب ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی بہادرآباد سے مزار قائد کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر پہلے اپنے پہلے سرکاری دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر