وزیراعلیٰ سندھ طویل عرصے بعد وزیراعظم کا استقبال کرینگے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ طویل عرصے بعد کراچی آنے والے وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ کی ماضی میں یہ شکایت رہی تھی کہ انہیں وزیراعظم کے استقبال کیلئے بلایا نہیں جاتا تھا۔گزشتہ دور حکومت میں مراد علی شاہ نے صرف ایک مرتبہ وزیراعظم کا استقبال کیا تھا۔واضح رہے کہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری استقبال کیلئے آنے والوں کی فہرست جاری کرتے ہیںدوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد شہباز شریف پہلی بار سی ایم ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔نواز شریف نے سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کے دور میں سی ایم ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کی تھی۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر