یوکرین کا جرمن چانسلر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)یوکرین نے جرمنی کے چانسلر فرینک والٹر سٹیمینر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔جرمن چانسلر،پولینڈ،ایسٹونیا،لیٹویا کے سربراہوں کے ساتھ کیف جانا چاہتے تھے۔
جرمن چانسلر کا اس متعلق کہنا تھا کہ میں تیار تھا مگر تسلیم کرنا پڑے گا کہ کیف ایسا نہیں چاہتا تھا۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ جرمن چانسلر نارڈ اسٹریم 2 کے طرف دار، روس سے بہتر تعلقات کے خواہشمند رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر