قومی اسمبلی سے استعفے: شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفوں کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے استعفوں کے فیصلوں پر کہا کہ میں تین ماہ پہلے کہتا تھا استعفے دے دیں اور گورنر راج لگائیں۔واضح رہےکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد پی ٹی آئی اراکین نے استعفے دینا شروع کردیے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف نے وزارت اعظمیٰ کے انتخاب کے عمل کا حصہ بننے سے بھی انکار کرتے ہوئے بائیکاٹ کردیا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر