فرانس: صدارتی انتخاب کا پہلا راؤنڈ، پولنگ شروع

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)فرانس کے صدارتی انتخاب کے پہلے راؤنڈ میں ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ووٹنگ کا عمل شام 7 بجے تک بغیر کسی وقفہ جاری رہے گا، آج کے راؤنڈ میں 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار صدر منتخب ہو جائے گا۔ اگر 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہ کیے جا سکے تو پہلی دوسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کے درمیان مقابلہ 24 اپریل ہوگا۔حالیہ فرانسیسی صدارتی انتخابات میں 12 امیدوار میدان میں ہیں، صدارتی امیدواروں میں موجودہ 44 سالہ صدر ایمانوئل میکرون کے علاوہ تین بار صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے مادام ماری لیپن اور 70 سالہ جان لوک ملشوں شامل ہیں۔صدارتی انتخابات میں پیرس کی میئر بھی شامل ہیں، پیرس کی میئر، این ہڈالگو، فرانکوئس میٹر رینڈ کی پارٹی کی طرف سے امیدوار ہیں۔12صدارتی امیدواروں میں 8 مرد اور 4 خواتین امیدوار ہیں۔



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر