اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آج 15 لاکھ زائرین نمازِ جمعہ ادا کریں گے۔دونوں مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور صفائی کے عملے کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے مطاف کیلئےاجازت نامے اور ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرہ کے لیے غیر ملکی زائرین کی تعداد 8 لاکھ 95 ہزار سے زائد ہے۔
مسجد الحرام و نبوی میں آج 15 لاکھ زائرین نمازِ جمعہ ادا کریں گے



