برطانیہ: 20، 50 پاؤنڈ کے کاغذی نوٹ مزید 6 ماہ چلیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بینک آف انگلینڈ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں 20 اور 50 پاؤنڈ والے کاغذ کے نوٹ 6 ماہ بعد قابلِ استعمال نہیں رہیں گے۔لندن سے جاری کیے گئے بینک آف انگلینڈ کے اعلامیے میں یہ بات کہی گئی ہے۔بینک آف انگلینڈ کے اعلامیے میں برطانوی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کاغذ کے نوٹوں کو خرچ کر لیں یا بینک میں ڈیپازٹ کرا دیں۔اعلامیے میں بینک آف انگلینڈ کا مزید کہنا ہے کہ کاغذ کے نوٹوں کی جگہ پلاسٹک کے نوٹ متعارف کرا دیے گئے ہیں۔اس ضمن میں بینک آف انگلینڈ کی چیف کیشئر سارہ جان کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کے نوٹوں کی نقل کرنا بھی مشکل ہے۔

 



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر